بارگاہ حضرت باگ مار صاحبؒ کے احاطہ کمپونڈ وال کی تعمیر

محبوب نگر ۔ 22مئی ( فیکس ) قدیم بارگاہ حضرت باگ مار صاحبؒ واقع نزد محبوب نگر کے احاطہ کی تعمیر کے سلسلہ میں کام کا آغاز ہوچکا ہے اور تقریباً آدھے سے زائد کا کام ہوچکا ہے ۔ بقیہ کمپونڈ وال جو کہ ضروری ہے کی تکمیل کیلئے تین لاکھ کی رقم درکار ہے ۔ جناب ایم اے حکیم انجنیئر کے متعلقین نے بھی اس بارگاہ کی کمپونڈ وال اور ہال کیلئے اپنے تعاون سے تعمیر کی ہے ۔ جناب ایم اے حکیم انجنیئر نے اہل خیر حضرات سے اس قدیم ولی کی بارگاہ کے احاطہ کی کمپونڈ کیلئے رقمی تعاون روانہ کریں ۔ اس خصوص میں فون نمبر 9885682317 سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔