گلے 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹر اجنکیا ریہانے نے سری لنکا کے خلاف آج یہاں کھیلے گئے ایک ٹسٹ میچ میں آٹھ وکٹ لیتے ہوئے کرکٹ میں ایک نئی تاریخ بنائی ہے ۔ ریہانے آج یہاں رنگنا ہیرت کو کیچ آوٹ کرتے ہوئے دوران ٹسٹ میں اپنا آٹھواں کیچ پورا کیا اور ایک نیا ریکارڈ بنایا ۔ قبل ازیں پانچ انٹر نیشنل میچوں میں یوراج سنگھ (ہند) گریگ چیاپل ( آسٹریلیا) ‘ ہاشن تلکارتنے ( سری لنکا)‘ اسٹیفن فلیمنگ (نیوزی لینڈ ) اور میتھو ہیڈن (آسٹریلیا ) سب سے زیادہ کیچ لینے والے کھلاڑی تھے جو سب کے سب سات کیچ لئے تھے۔ یہ بھی ایک عجیب اتفاق ہے کہ 1977 کے دوران یوم آزادی کے موقع پر یجویندرا نے ایک ٹسٹ میچ میں ساتوان کیچ لیا تھا ۔ جبکہ ریہانے نے رواں ٹسٹ میچ میں یوم آزادی سے ایک دن قبل 14 اگست کو آٹھواں کیچ لیکر ٹسٹ کرکٹر میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے کھلاڑی کی حیثیت سے اپنی ایک نئی تاریخ بنا