حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : وجئے ایجنسیز نے 3 اور 5 لیٹر کے گنگا پریشر کوکر جس کی قیمت 999 روپئے ہے کو متعارف کرواتے ہوئے ا س کی خریداری پر لکی کوپن کے ذریعہ ایک لاکھ روپئے مالیت کے چاندی کے پریشر کوکر کے انعام کی پیشکش کی ہے ۔ اس کے علاوہ تمام گنگا پراڈکٹس پر 20 فیصد ڈسکاونٹ حاصل ہوسکے گا ۔ یہ پیشکش تین دن 14 ، 15 اور 16 مارچ 2014 تک تلنگانہ اور رائلسیما علاقوں میں رہے گی ۔ بمپر ڈرا کی تاریخ 23 اپریل ہے ۔ ٹی سنتوش ایم ڈی وجئے ایجنسیز نے یہ بات بتائی اور گاہکوں کو گنگا کے ڈپلیکٹ پراڈکٹس سے ہوشیار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گنگا پراڈکٹس خریدتے وقت گنگا ماتا لوگو اور گنگا ہولو گرام دیکھ کر ہی خریداری کریں ۔۔