ایک ساتھ انتخابات نظریاتی طور پر آسان، عملی طور پر مشکل: کانگریس

نئی دہلی ۔ /26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے ترجمان ٹام وڑکن نے صدرجمہوریہ کا حوالہ دیئے گئے اسمبلی اورپارلیمانی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنے کی تجویز کو نظریاتی طور پر آسان لیکن عملی اعتبار سے مشکل قرار دیا ۔