ایوانوں میں مسلمانوں کی حصہ داری کافی کم ہے۔ سچر کی سفارشیں کے حوالوں پر مشتمل ویڈیو

ملک کے مسلمانوں کی شناخت ایک ہندوستانی مسلمان کی ہے۔ اس ملک کی تعمیر اورترقی میں مسلمانوں کے رول کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا مگر پسماندگی کے معاملات میں بھی مسلمان سرفہرست ہوگئے ہیں۔ اس کی وجہہ مسلمانوں کی فیصلہ کن اداروں میں کمی ہے۔

جہاں تک وسائل کے معاملات ہیں ‘ وہ مسلمانوں کے لئے بھی دستیاب ہیں مگر اس کو حاصل کرنے میں مسلمان غیر سنجیدہ رہے ہیں۔معاشرتی نظام میں ائے تبدیلیاں مسلمانوں کی تباہی کی ایک او روجہہ بن رہی ہیں۔

ہمارے محلوں کے معمول کے حالات۔ کردار سازی کے میدان میں پیچھے ‘ پڑھائی کے میدا ن میں پیچھے ‘ ہماری قوم کا بنیاد مقصد پڑھائی ہے اور شروعات خود اقرا ء سے ہوتی ہے۔

مسلمان و ہ قوم ہیں جو اچھائی کی طرف بلانے والے ہیں۔ راتوں میں جاگنا او فجر نے نماز قضاء کے طور پر ادا کرنا مسلمانوں کا معمول بن گیاہے۔ایک سبق آموز ویڈیو ضرور سنیں او ردیکھیں