این ٹی آر گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اُناث ، محبوب نگر میں گیسٹ فیکلٹیز کی ضرورت

محبوب نگر /13 جولائی ( ذریعہ فیاکس ) این ٹی آر گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اُناث محبوب نگر میں بی اے اردو میڈیم کیلئے پولیٹیکل سائنس ( سیاسیاست ) پبلک ایڈمنسٹریشن ( نظم و نسق عامہ ) اور بی کام ( کامرس ) کے مضامین کی تدریس کیلئے گیسٹ فیکلٹیز کی ضرورت ہے ۔ ایسے امیدوار جو بالا مضامین میں 55 فیصد نمبرات کے ساتھ پوسٹ گریجویشن کی تکمیل کرچکے ہیں ۔ اپنے مکمل بائیو ڈاٹا کے ساتھ کالج میں درخواست دے سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے ایڈیمک کوآرڈینیٹر شیخ عبدالرشید سے فون نمبر 9010288300 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔