این ایکس ٹی ڈیجٹیل اے پی و تلنگانہ میں ٹی وی ہومس کو ڈیجٹیل میں کنورٹ کرنے معاون

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : این ایکس ٹی ڈیجیٹل جو ہندو جاگروپ کا عالمی درجہ کا ہیڈنڈ ان دی اسکائی ( ایچ آئی ٹی ایس ) نیٹ ورک ہے ۔ اے پی اور تلنگانہ کے 5 اہم اضلاع میں آپریٹرس سے پیشتر ازیں ملاقات کی ہے ۔  8 ریاستوں ، 120 شہروں سے فریٹرنیٹی فیڈ بیاک کے مطابق خدمات کو ڈیوائیڈ کیا ہے ۔ کیبل آپریٹرس ’ آزاد ہونے ‘ ، ’ نیٹ ورک اونر شپ کی برقراری ‘ اور ’ گوڈیجیٹل ‘ بنیں گے جو سرکاری مینڈیٹ اور ڈیڈ لائنس کے مطابق ہوں گے ۔ کیبل آپریٹرس ان کے کسٹمسر بیس کو فروغ دینے کے لیے لوکل چیانلس اور اضافی قدر خدمات کی فراہمی کے قابل ہوں گے ۔ ملک کی ترقی اور معاشی نشوونما کے لیے ڈی اے ایس کا پرسکون رول آوٹ ہوگا ۔ ٹونی ڈی سلوا ، مینجنگ ڈائرکٹر ، گرانٹ انویسٹریڈ لمیٹیڈ نے کہا اے پی اور تلنگانہ مرحلہ 3 اور 4 میں ڈی اے ایس کے رول آوٹ میں امریکہ کے لیے انتہائی اہم مارکیٹس میں ہیں ۔۔