ایم اے اردو امیدواروں کو اطلاع

کریم نگر ۔ 15۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاتاوہانہ یونیورسٹی کے تحت کالجوں کے یونیورسٹی کالج آف آرٹس سوشیل سائنس اینڈ کامرس میں 2014 – 15 تعلیمی سال پہلے سال میں ایم اے اردو میں شرکت کیلئے درخواست دے چکے ہیں وہ امیدوار تاریخ 21 اگسٹ بروز جمعرات صبح 10 بجے کونسلنگ کیلئے حاضر ہوں ۔ رجسٹرار پروفیسر کومل ریڈی نے اطلاع دی ہے ۔ امیدوار اپنے اصل اسناد ( اورجینل سرٹیفیکٹ ) زیراکس کاپیاں ، تصاویر لیکر حاضر ہوں ۔