پونے ۔ /26 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر این سی سی شردپوار نے آج کہا کہ بی جے پی ایمرجنسی کا مسئلہ عوام کی توجہ ان کی پارٹی کی حکومت کی گزشتہ چار سال سے ہر محاذ پر ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے اٹھارہی ہے ۔ پانچ سال کے دوران اٹل بہاری واجپائی نے ایمرجنسی کا مسئلہ نہیں اٹھایا تھا وہ ایک تقریب کے دوران علحد ہ طور پر پونے میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں