سنگاریڈی /28 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حیدرآباد میں ایل آئی سی ایجنٹس کی دس روزہ مفت تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اس بات کی اطلاع جناب مصطفی نے دی ۔ انہوں نے بتایا کہ رجسٹریشن فیس 100 روپئے مقرر ہے ۔ روزانہ دو گھنٹے تربیت دی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل فون نمبر 9396964092 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔