اعظم گڑھ ۔ 3جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی سماجی انصاف کے لئے بہوجن سماج پارٹی کے ساتھ مشترکہ جدوجہد کرے گی ۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے آج اس کا اعلان کیا ۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر بی ایس پی مایاوتی بھی موجود تھیں۔