سرپورٹاؤن ۔30اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن ایم پی ڈیاو رمیش چندرا کلکرنی کی اطلاع کے بموجب سرپور ٹاؤن منڈل کے ایس سی بیروزگار نوجوانوں کیلئے ایس سی کارپوریشن کی جانب سے منڈل میں 54 یونٹ منظور کئے گئے ہیں ۔ اس لئے منڈل کے تمام بیروزگار ایس سی نوجوانوں کو چاہیئے کہ اہل رکھنے والے ایس سی طقہ کے لوگوں کیلئے متعلقہ گرام پنچایت سکریٹری کے پاس درخواستیں داخل کریں اور تفصیلی معلومات کیلئے ایم پی ڈی او آفس پر ربط پیدا کریں۔