سرپور ٹاؤن۔ 25 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن ایس ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کے ساتھ میں مستقر کے ساتھ کے ضلع پریشد ہائی اسکول اُردو میڈیم کا طالب علم شیخ سمیر (Shaik Sameer) نے دسویں جماعت (SSC) اُردو میڈیم میں اچھا نمبرات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ شیخ سمیر 7.0 گریڈ کے ذریعہ کامیابی حاصل کی اور ان کا ہال ٹکٹ نمبر 1535144059 ہے۔ ان کے علاوہ ضلع پریشد ہائی اسکول اُردو میڈیم میں کامیابی حاصل کرنے والوں میں ایشا فاطمہ، یاسر محمد، عالیہ بیگم، ثانیہ شامل ہیں۔