حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ایرسیل نے اس کے 123 روپئے کے ری چارج کوپن combo-123 کو متعارف کیا ہے ۔ اس سے ایرسیل سے ایرسیل کو لا محدود کالس اور ان لمٹیڈ ڈاٹا کی سہولت ہوگی ۔ جو کہ صبح 12 بجے تا شام 6 بجے رہے گی ۔ اس کے علاوہ گیتوں ، ویڈیو کی رات بھر ڈاؤن لوڈنگ سہولت رہے گی ۔ اس نئے ری چارج کوپن کی کارآمدگی 14 دن ریاست تلنگانہ و اے پی میں رہے گی ۔ combo-123 کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئے انوپم واسدیو چیف مارکیٹنگ آفیسر ایرسیل نے کہا ہمارا اہم مقصد صارفین کی ضروریات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ان کو بہتر خدمات فراہم کرنا ہے ۔ انہوں نے اپنی کمپنی ایرسیل کی پچھلی اشیاء کو صارفین کے عین معیار کے مطابق قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرسیل کا نیا ری چارج کوپن کومبو 123 تین اہم خدمات وائیس ۔۔