تہران ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایران میں مبینہ طور پر ایک خاص قسم کی گیسوتراشی پر امتناع عائد کردیا گیا ہے کیونکہ یہ انداز شیطان کے پجاریوں کا ہے۔