حیدرآباد ۔ 16 اپریل (پریس نوٹ) ٹی ایم سی نے اس کے اگادی پیشکش کے لکی ڈرا کا اعلان کردیا۔ حیدرآباد ورنگل کے تمام ٹی ایم سی شورومس پر 8 تا 11 اپریل 2016ء پیشکش کی گئی تھی۔ اس خصوصی لکی ڈرا کا ٹی ایم سی بیگم پیٹ شوروم پر 15 اپریل کو انعقاد عمل میں آیا۔ 14 خوش نصیبوں کو فی کس پیناسانک ہوم تھیٹر مالیت 5,990 روپئے انعام حاصل ہوا۔ ان کے کوپن نمبرات ہیں۔ 3031، 3101، 3260، 3614۔ 3691، 4051، 4235، 4292، 4514، 4831، 5011، 5018، 5134 اور 5212۔ ہزار یا زائد کی خریداری پر گاہکوں کو ایک کوپن دیا گیا تھا۔ اس لکی ڈرا تقریب کے مہمان خصوصی مسٹر گیرسین گوپی (ریجنل منیجر ایل جی) نے مسرس اوما امرناتھ ننگونوری، چیرپرسن و ایم ڈی ٹی ایم سی کی موجودگی میں یہ ڈرا نکالا۔