اوساکا۔8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی ویمنز فٹ بال ٹیم نے بارہ سال بعد ریوالمپکس کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جاپان میں کھیلے گئے ایشین کوالیفائنگ میچ میں آسٹریلیائی ٹیم نے شمالی کوریا کو 2-1سے شکست دے کر رواں سال برازیل میں ہونے والے ریو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔