نئی دہلی 29 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) آر ایس ایس نے اپنے 90 سال قدیم لباس کو بدل دیا ہے اور خاکی چڈی کی بجائے ٹراوزر کو متعارف کروایا ہے ۔ اس کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ یہ ڈریس 11 اکٹوبر سے استعمال کیا جائیگا ۔