اوپن انٹر و دسویں کے امتحانات کے نظام الاوقات

کریم نگر ۔ 16 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلعی مہتمم تعلیمات کریم نگر کے لنگیا نے اوپن انٹر و اوپن دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات مئی 2015 ء کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کیا ۔ تفصیلات کے مطابق I اوپن دسویں جماعت کے نظام الاوقات : 4 مئی 2015 پیر بوقت دوپہر 2 بجے تا 5 بجے شام مضمون تلگو ، ہندی ، اردو ، 5 مئی منگل بوقت دوپہر2 بجے تا 5 بجے شام انگریزی ، 6 مئی چہارشنبہ دوپہر 2 بجے تا 5 بجے شام ریاضی ، 7 مئی جمعرات دوپہر 2 بجے تا 5 بجے شام سائنس و ٹکنالوجی ، 8 مئی جمعہ دوپہر 2 بجے تا 5 بجے شام سماجی علم ، II اوپن انٹر ٹائم ٹیبل : 4 مئی 2015 تلگو ، ہندی ، اردو ، عربی ’’ ماس کمیونیکیشن ، جیوگرافی ‘‘ ، 5 مئی انگریزی ، ماس کمیونیکیشن ’’ اکاونٹینی ، سیکالوجی ، کامرس ‘‘ ، 6 مئی ریاضی ، جیوگرافی ’’ سوشیالوجی کے امتحانات ‘‘ ، 7 مئی فزکس ، دوپہر 2بجے تا 5 بجے شام تک ، 8 مئی کیمسٹری ، اکونٹینسی ، ماباقی امتحانات صبح 9.30 ، 9 مئی بیالوجی ، سائیکالوجی ، 10 مئی ہسٹری ، کامرس ، 11 مئی پولیٹیکل سائنس و سوشیالوجی ، 12 مئی معاشیات اکنامکس ، III پراکیٹیکل امتحانات : پراکیٹیکل امتحانات بتاریخ 26 اپریل 2015 ء تا 30 اپریل تک بیاچ وادی منعقد کئے جائینگے ۔ ہال ٹکٹ آن لائن کے ذریعہ یا آئی اے کوآرڈنیٹر سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ ڈی ای او کے لنگیا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی ۔