اوپن انٹر اور ایس ایس سی میں داخلے

ظہیرآباد 11 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوپن انٹر اور اوپن ایس ایس سی 2014-15 میں داخلوں کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ 31 اکٹوبر آخری تاریخ ہے۔ مزید تفصیلات فون نمبرات 9866886486 ، 9849332458 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔