اوٹکور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور پوسٹ ماسٹر وی سرینواس نے نامہ نگار سیاست منظور احمد گنتہ کو بتایا کہ اوٹکور پوسٹ آفس میں کھاتہ رکھنے والے PLI اور RPLI کھاتہ داروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اس اسکیم کے تحت جیوتا بھیما پاس بک آن لائین کیلئے پاس بک پوسٹ ماسٹر جناب سرینواس یا SPM کے پاس داخل کرکے رسید حاصل کریں ۔ مزید تفصیلات کیلئے مسٹر پرشوتم چاری پوسٹ مین کے نمبر 9966547510 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔