اوٹکور میں بارش کیلئے دعائیں

اوٹکور ۔ یکم جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوم) بارش کیلئے آئمہ مساجد اوٹکور نے دعائیں کیں۔ اس کے علاوہ ہندو حضرات نے بھی اپنی اپنی منادر میں خصوصی پوجا کرتے ہوئے طلب بارش کیلئے بھجن کیا جارہا ہے اور مسلمانوں نے مساجد م یں دعائیں کر رہیہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم تمام گنہگاروں کے گناہوں کو معاف فرماتے ہوئے امیر باراں کو حکم کرے گا اور انشاء اللہ بارش ہوگی اور مسلمانوں نے اوٹکور کے تمام مساجد میں باران رحمت (بارش) کیلئے دعائیں کر رہے ہیں۔