انکاؤنٹر واقعہ کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

کریم نگر ۔ 22اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلمانان کریم نگر اور مختلف سماجی تنظیموں کے ذمہ داران کے ایک وفد نے ضلع مستقر پر ضلع کلکٹر کریم نگر کو ایک یادداشت پیش کی جس میں آلیر ضلع نلگنڈہ میں ہوئے انکاؤنٹر واقعہ کی سی بی آئی کے ذریعہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا ۔ اس ضمن میںحکومت لنتانہ کی جانب سے ایس آئی ٹی کو اس واقع کی تحقیقات کی ذمہ داری سونپی گئی لیکن ایس آئی ٹی سے انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔ اس نقلی انکاؤنٹر کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔