انڈیا کی کیلیا جنیفر: عائشہ ٹاکیہ کے نئے انداز کی ٹوئٹر پر دھوم

ممبئی:عائشہ ٹاکیہ کئی سالوں کے بعد پھر ایک مرتبہ سرخیوں میں ہیں‘ مگر اس بار کسی غلط وجہہ سے ۔تاہم اس بات کی اب تک واضح نہیں ہوا کہ آیا ان کے خراب میک آپ یا پھر کسی اور وجہہ سے تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے ‘

مگر حالیہ عرصہ میں ایک تقریب کے دوران ان کی موجودگی نے سونچا نہ تھا کی اداکارہ کے لئے ٹوئٹر پر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔

جیسے ہی تقریب کی تصوئیریں سوشیل میڈیا پر وائیر ل ہوئی ‘ لوگ ان کی بڑے ہونٹ اور سوجن والے گالوں کے متعلق بات کرنا شروع کردیا۔

ایک ٹوئٹر صارف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’ جبکہ آپ کے شوہر ایک بڑے صنعت کار ہیں تو آپ کو اس بات کابھی علم نہیں پیسے کہاں خرچ کرنا ہے ۔

شاپنگ کی غلطی‘‘۔

اوردوسرے نے لکھا کہ ’’ غلط ریاضی ‘ کچھ چیزیں تقسیم ہوئی کہیں اور شامل کسی غلط جگہ ہوئی یعنی نتیجہ نکلا صفر‘‘۔

کسی نے ان تقابل کیم کرڈیسن اور کیلی جنیفر سے بھی کیا۔ دوسرے نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’ کیم کریڈیسن +کیلی جنیفر=عائشہ ٹاکیہ ‘‘ ۔ تیسرے نے لکھا کہ ’’ غریبو ں کی کیم کریڈیسن‘‘۔

https://twitter.com/sagarcasm/status/835110818802888704

https://twitter.com/xMselva/status/835104812035366912