مد ہول /5 مئی ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز)تعلقہ مد ہول کے دو طلباء نے شا ند ار کامیا بی حاصل کر تے ہوئے بھینسہ مقام کا نام روشن کر دیا جو ایم ایس جو نیر کا لج ما نصاب ٹینک حیدر آباد سے شر جیل خان ایم پی سی 892/1000 کا میا بی حا صل کی اور شا ریق احمد خان بی پی سی 918/1000 جن کے ہال ٹکٹ نمبر 1422212568/142221467 ہیں یہ دو ہو نہار طلباء سلیم احمد خان مدرس کے فرزندان ہیں جو کہ بھینسہ ضلع عادل آباد کے متو طن ہیں ان کی شاندار کا میابی پر پر نسپل اساتذہ دوست احباب کے ساتھ نانا معین بیگ و اہلیہ اور دادی نے نیک تمناؤں کا اظہار کر تے ہوئے مبارکباد پیش کی شرجیل احمد خان اور شاریق احمد خان اعجاز احمد خان سا بقہ صدر نشین بلدیہ بھینسہ کے بھتیجے ہیں ۔