پٹلم /4 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آفرین کوثر بنت جناب محمد منیرالدین ( سیفل انجینیئرنگ ورک ) مستقر پٹلم 2014-15 یشودھا جونئیر کالج بودھن میں انٹرمیڈیٹ سال دوم BiPc میں 863 گریڈ سے امتیازی کامیابی حاصل کی ۔ جن کا ہال ٹکٹ نمبر 1516228691 ہے ۔ آفرین کوثر طالبہ کے والدین اور رشتے داروں نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔