انجینئرنگ ڈگری اور ڈپلوما ہولڈرس کیلئے روزگار ٹریننگ پروگرام

حیدرآباد۔ 19 فروری (سیاست نیوز) انجینئرنگ، الیکٹریکل، میکانیکل اور ای سی ای برانچ کے ڈپلوما اور ڈگری ہولڈرس کیلئے پراجیکٹ اور روزگار گائیڈنس ٹریننگ پروگرام رکھا گیا ہے۔ اس کے لئے فون نمبر 9885983695 پر ربط کریں۔