انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ڈسمبر (راست) جناب سید ہدایت اللہ پیر زادہ المعروف عبدالفتاح پیر زادہ موظف ایس جی اے ‘ اے جی آفس کا مختصر علالت کے بعد بعمر 95 سال آج انتقال ہوگیا ۔ مرحوم جو اپنی ابتدائی زندگی میں ترپ بازار میں سکونت پذیر تھے جماعت اسلامی ہند سے وابستہ رہے بعدازاں تبلیغی جماعت سے ان کا قریبی تعلق رہا ۔ نماز جنازہ31 ڈسمبر پیر کو بعد عصر 4-30 بجے مسجد درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ نامپلی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصلہ قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں پانچ فرزندان اور چاردختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لئے 9246529007 پر ربط کریں ۔