انتقال

حیدرآباد /14 ڈسمبر ( راست ) جناب ریحان لطیف ولد محمود علی صاحب مرحوم کا آج بتاریخ 14 ڈسمبر 65 سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد دارالفرقان لال ٹیکری میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اے بیاٹری لائین میں عمل میں آئی ۔ مرحوم جناب سلطان لطیف سابق فینانس آفیسر عثمانیہ یونیورسٹی کے برادر خورد تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند و دو دختران ہیں ۔ تفصیلات کیلئے ربط پیدا کریں ۔ 9246524387/ 9515815505۔