انتقال

٭ جناب اکبر علی خان ولد احسان علی خان ساکن قدیم شفیع گوڑہ عقب مولا علی کا آج انتقال ہوگیا۔ تدفین مولا علی میں شب میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 22 نومبر بروز جمعرات چار بجے شام شفیع گوڑہ عقب مولا علی میں مقرر ہے۔ مولانا عباس حسین خطاب کریں گے۔ مزید معلومات کیلئے فون 8919713549 پر ربط کریں۔