٭٭ جناب سید حفیظ الدین صاحب ولد جناب سید محفوظ الدین صاحب مرحوم ریٹائرڈ جوائنٹ ڈائرکٹر ایل آئی سی ڈپارٹمنٹ سابق صدر مسجد قطب شاہی خیریت آباد کا طویل علالت کے بعد آج 10.30 بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی خیریت آباد میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ ربط کیلئے 9490888786/ 9700178690 پر ربط کریں ۔