٭ جناب الحاج محمد ابوالحسن عرف بابو میاں ولد امیر الحسن مرحوم تاجر چرم بھولکپور مشیرآباد کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد مشیرآباد میں بروز چہارشنبہ ادا کی جائے گی اور تدفین جامع مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مرحوم ، جناب عزیز رضوان صدر تنظیم غلام مصطفی کے والد تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون09030433570 ، 09391048376 پر ربط کریں۔