انتقال

حیدرآباد 29 نومبر (راست) الحاج سید ابراہیم ولد جناب سید امام کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 29 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد لعل محمد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان نقل میاں چونے کی بھٹی یاقوت پورہ بڑا بازار میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات9849944282 یا 9885324522 پر ربط کریں۔
m جناب محمد فضل علی ولد جناب شیخ ابراہیم وظیفہ یاب عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کا انتقال بروز ہفتہ 28 نومبر کو ہوگیا۔ بعد نماز جنازہ تدفین درگاہ حضرت سردار بیگ صاحب قبلہ کے احاطہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885039435 پر ربط کریں۔