انتقال

٭٭ جناب سید حسن علی ولد جناب سید محبوب علی مرحوم کا بعمر 95 سالہ بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد الہی چادرگھاٹ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 3 لڑکے اور 7 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد الہی چادرگھاٹ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9848315851 یا 7396680308 پر ربط کریں ۔