انتقال

حیدرآباد ۔ 5ستمبر ( راست ) نلگنڈہ کی معزز شخصیت جناب خواجہ زین العابدین غوری ساکن مانیم چلکہ نلگنڈہ و حال مقیم حیدآباد ولد جناب محمد علی غوری مرحوم کا مختصر سی علالت کے بعد گذشتہ شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج یعنی 5ستمبر بعد نماز ظہر مسجد البقیع واقع بنجارہ ہلز روڈ نمبر 12 میں ادا کی گئی ۔ تدفین اسی مسجد کے احاطہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849498786 پر مسٹر شکیل احمد اور 9866217786 پر مسٹر عقیل احمد سے ربط پیدا کیا جاسکتاہے ۔