انتقال

حیدرآباد۔/31 اگسٹ، ( راست ) جناب مرزا واحد علی بیگ ریٹائرڈ اسسٹنٹ ٹریژری آفیسر ولد جناب مرزا چاند بیگ مرحوم ساکن اولڈ ملک پیٹ کا جمعرات 30 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 31 اگسٹ کو بعد نماز جمعہ مسجد نور قدیم ملک پیٹ میں ادا کی گئی۔ اور تدفین مسجد الماس چادر گھاٹ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔ زیارت بروز اتوار 4 بجے مسجد نور اولڈ ملک پیٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9700385520 پر ربط کریں۔