٭٭ الحاج محمد وقار حسین ریٹائرڈ اسٹور کیپر اے ایم سی ( ڈیفنس ) ولد محبوب حسین مرحوم کا بروز منگل 21 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد یکخانہ رنگیلی کھڑکی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین چھلہ مولا علی میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعرات 23 اگست مسجد یکخانہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700614354 ۔ 9700715892 پر ربط کریں ۔۔