حیدرآباد۔ 22 نومبر (پریس نوٹ) ڈاکٹر سید عمر ولد جناب سید عزیز مرحوم حال مقیم امریکہ کا مختصر علالت کے بعد امریکہ میں 21 نومبر بروز ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین امریکہ ہی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ ایک صاحبزادہ اور ایک صاحبزادی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9849187565 پر ربط کریں۔
جناب محمد عبدالحفیظ عرف میائی بھائی چرخ ساز افضل گنج ولد جناب شیخ احمد مرحوم کا بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر 23 نومبر کو بعد ظہر مسجد جامع مسجد افضل گنج میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان قادری چمن میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز مسجد ہذا میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9948051109 ، 9030765288 پر ربط کریں۔