حیدرآباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد فضل احمد ولد جناب محمد ہاشم مرحوم ساکن سعید آباد کالونی کا انتقال جمعرات 30 جولائی کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد مدرسہ فیصل العلوم میں ادا کی گئی اور احاطہ قبرستان اجالے شاہ سعید آباد میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد احاطہ اجالے شاہ سعید آباد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر 8897493582 ۔ 8897493581 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاجہ محترمہ نکہت جبین ( روشنا ) دختر جناب سید مصطفی زوجہ جناب شیخ عبدالرحیم 27 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز عصر حضرت شاہ آغا محمد داؤد صاحب قبلہ ابوالعلائی ، آغا پورہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک دختر اور دو فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے موبائیل 9346941967 ۔ 9849022566 پر ربط کریں۔۔
٭٭ جناب محمد یوسف خاں بوزئی فرزند نثار مہدی خاں بوزئی مرحوم کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم اگست کو 10 بجے دن جناب رفیق مہدی خاں مرحوم کی رہائش گاہ واقع روڈ نمبر 8 بنجارہ ہلز پر ادا کی جائے گی ۔ تدفین 11-30 بجے دن حظیرہ بندگیمیاں حضرت شاہ قاسمؒ مجتہد گروہ مشیر آباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے جناب نصرت مہدی خاں بوزئی سے 9849054024 ۔ 7093669930 پر ربط کریں ۔۔