OO کنگ کوٹھی ک مشہور شخصیت جناب شیخ علی زبیدی ولد شیخ عبداللہ زبیدی کا 19؍ اگسٹ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20 اگسٹ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین قبرستان بارکس میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ کے تین دختران ‘ تین فرزندان محمد زبیدی ‘ احمد زبیدی‘ ابوبکر زبیدی شامل ہیں تفصیلات کیلئے 9966442241, 9849188145 پر ربط کریں ۔