حیدرآباد 14 اگسٹ (راست) جناب میر اکرام علی خاں (حسینی پاشاہ) فرزند میر ہاشم علی خاں مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل 15 اگسٹ بعد نماز ظہر مسجد صدیق اکبرؓ عیدی بازار میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ منصور جنگ بہادر بند ناکہ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات 9603289186 اور 9700022042 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
l محترمہ ممتاز بیگم اہلیہ جناب محمد ضمیرالدین انصاری مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 15 اگسٹ چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد کمیلہ یاقوت پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد کے روبرو قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات 8801655577 اور 9963659926 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔