حیدرآباد 12 اگسٹ (راست) جناب محمد یٰسین عرف محمد فضل ولد محمد امام علی مرحوم کا 11 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان دبیرپورہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات 9848689595 ، 9949382674 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔