انتقال

٭٭ محترمہ سیدہ ظفر نقوی زوجہ جناب سید محمد طحہ نقوی ( ساکن سکھ ولیج سکندرآباد ) کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت اتوار کو 4-30 بجے شام زیدی منزل میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885349455 ۔ 9811199777 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ کنیز زہرا بنت محمد عبدالعلی مرحوم ، اہلیہ میر ضامن علی رضوی ( مرثیہ خوان ) کا 11 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ میت اتوار کو 11 بجے دن جناب رضا علی کے مکان واقع پنجتن کالونی روبرو بارگاہ معصومین سے اٹھائی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے 7702822707 ۔ 9885364648 پر ربط کریں ۔۔