انتقال

حیدرآباد 10 اگسٹ ( راست ) محترمہ رضیہ آمینہ خاتون زوجہ ناب نصیر خان کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ میت رات 10 بجے ان کے مکان چنچل گوڑہ سے اٹھائی گئی ۔ مسجد منوریہ چنچلگوڑہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین حظیرہ شاہ قاسم مسجد گروہ شاہ قاسم مشیر آباد میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ جناب منور خان ٹی آر ایس لیڈر کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات فون 9848028786 اور 6281018591 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

جناب محمد سلیم ولد جناب قمر الدین مرحوم کا آج 10 اگسٹ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ مرکز لنگر حوض میں ادا کی جائیگی اور تدفین قبرستان بغدادی میں عمل میں آئیگی ۔ تفصیلات فون 9885228783 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔