٭ محترمہ شہزاد جہاں گوہر بنت جناب محمد اشتیاق علی گوہرمرحوم اہلیہ جناب میر واجد علی رضوی مرحوم کا 2 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 4 اگسٹ 4 ساعت عصر الاوہ سرطوق مبارک مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9100405110 پر ربط کریں۔