انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب میر محمد علی ولد جناب میر ولایت علی (مرحوم ) ساکن پٹن چیرو کا 22 جولائی اتوار کو بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد سرائے پٹن چیرو میں مولانا حافظ مفتی سید صادق محی الدین فہیم نے پڑھائی ۔ تدفین قبرستان عیدگاہ پٹن چیرو میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، جناب میر محمود علی موظف این سی آئی اور جناب میر فاروق علی بی ایچ ای ایل کے بھائی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959768246 پر ربط کریں ۔۔