٭٭ جناب شیخ محی الدین اسحاق قادری ولد جناب شیخ ابراہیم علی شاہ قادری کا بعمر 53 سال 16 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 17 جولائی کو بعد نماز ظہر جامع مسجد برکت ولا روڈ نمبر 7 بنجارہ ہلز میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان درگاہ حضرت احمد بادپاؒ ، فرسٹ لانسر میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات19 جولائی کو بعد نماز عصر جامع مسجد برکت ولا میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9550022214 ۔ 9290734556 پر ربط کریں ۔۔