انتقال

حیدرآباد ۔ 15؍ جولائی (راست) محترمہ سید ہ زاہدہ بانو زوجہ سید ضیاء الدین احمد مرحوم کا اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نمازجنازہ پیر کو 2-30 بجے دن مسجد اکیلوی یک مینارچنچل گوڑہ میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین حظیرہ حضرت شاہ ابراہیمؒ کاچی گوڑہ میں ہوگی ۔ تفصیلات کے لئے 9010010592 پر ربط کریں ۔
OO جناب عمربن حسن ولد حسن بن عمر کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ پیرکو بعد ظہر مسجدانتظام جنگ ہنومان ٹیکری میں ادا کی جائیگی ۔تدفین قبرستان بود علی شاہؒ نزد مسلم میٹرنیٹی ہاسپٹل عثمان پورہ میں آئے گی ۔ تفصیلات کے 7095091728, 7386778455 پر ربط کریں ۔