انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج سید محمود حسین ولد جناب سید آل حسین ریٹائرڈ انجینئر کا 11 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر دارالعرفان میں ادا کی گئی اور 12 جولائی کو تدفین ٹیک کی مسجد نامپلی میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849009002 ۔ 9160010011 پر ربط کریں ۔۔
امریکہ میں انتقال
حیدرآباد ۔ 13 ۔ جولائی : ( راست ) : محمد عبدالشکیل ولد ڈاکٹر محمد عبدالخلیل مرحوم کا 12 جولائی بروز جمعرات صبح 8 بجے نیو یارک سٹی امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 15 جولائی بروز اتوار پرانی حویلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985324711 ۔ 8125727567 پر ربط کریں ۔۔

٭ محترمہ محمودہ بیگم آغائی زوجہ جناب محمد قطب الدین صدیقی آغائی ( عرف مقبول ) کا بروز جمعہ 13 جولائی کو قبل عشاء انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 14جولائی کو بعد نماز ظہر درگاہ شاہ محمد حسن صاحب قبلہ ؒ آغا پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ نماز ظہر 1-30 بجے مقرر ہے۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8374612121 ، 8297645977 پر ربط کریں۔
٭ جناب وحید علی خاں ولد جناب معین الدین خاں موظف ڈی سی آر ٹی سی ساکن اکبر باغ ملک پیٹ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 14 جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد عثمانیہ پلٹن ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ سعید آباد میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9866747450 یا 8106682613 پرربط کریں۔