حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ معین فاطمہ زوجہ جناب احمد عبدالصمد مرحوم کا 12 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 13 جولائی کو بعد نماز جمعہ مسجد قطب شاہی رامنتا پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703361832 ۔ 8686162726 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید محمود اللہ حسینی ولد جناب سید واجد اللہ حسینی مرحوم کا 7 جولائی بروز ہفتہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 8 جولائی بعد نماز ظہر مسجد سلمہ خاتون میں ادا کی گئی اور تدفین ایم ایم پہاڑی کشن باغ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948737404 پر ربط کریں۔۔
٭٭ جناب محمد مظہر حسین ولد جناب محمد جعفر حسین مرحوم ساکن حبیب نگر کا بعمر 63 سال 11 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 جولائی کو بعد نماز عشاء مسجد تکیہ آزاد شاہ حبیب نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان تکیہ آزاد شاہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 13 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد آزاد شاہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 65174608 پر ربط کریں ۔۔